البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

سمرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ ’’جس نے میری طرف منسوب کر کے کوئی حدیث بیان کی حالانکہ لگ رہا ہو کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ بھی جھوٹوں میں سے ہو گا‘‘۔

شرح الحديث :

اس حدیث شریف میں نبی کی طرف منسوب کر کے کسی حدیث کو روایت کرنے سے ڈرایا جا رہا ہے جب کہ اس شخص کو پوری طرح علم ہو یا پھر اس کا گمان ہو کہ یہ حدیث جو وہ نبی کی طرف منسوب کر کے روایت یا نقل کر رہا ہے وہ جھوٹ موٹ آپ کی طرف منسوب کی گئی ہے۔ آپ ڈرا رہے ہیں کہ اگر اس نے ایسا کیا تو وہ اس شخص کی مانند ہو گا جس نے جان بوجھ کر نبی پر جھوٹ باندھا۔ شرح الشيخ ابن عثيمين(6/187)۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية