البحث

عبارات مقترحة:

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’ بے شک شیطان مایوس ہو چکا ہے کہ نمازی جزیرۃ العرب میں اس کی عبادت کریں گے، لیکن وہ ان کے مابین باہمی پھوٹ ڈالنے میں پُرامید ہے‘‘۔

شرح الحديث :

شیطان اس بات سے نا امید ہو چکا ہے کہ جزیرۃ العرب کے لوگ دوبارہ بتوں کی پوجا شروع کردیں گے جیسے وہ فتح مکہ سے پہلے کیا کرتے تھے تاہم وہ ان کے مابین چپقلش پیدا کرنے کے معاملے میں ہنوز پرامید ہے اور اسی کو وہ کافی سمجھتا ہے بایں طور کہ وہ ان کے مابین جھگڑے، بغض و عداوت، جنگیں اور فتنوں وغیرہ کو ہوا دینے کے لیے دوڑ دھوپ کرے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية