البحث

عبارات مقترحة:

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

انس - رضی الله عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے زندہ جانوروں کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا ۔

شرح الحديث :

انس - رضی الله عنہ - بیان کر رہے ہیں کہ نبی نے اس بات سے منع کیا کہ جانوروں کو اس مقصد کے لیے باندھا جائے کہ ان پر تیراندازی وغیرہ کرکے انہیں مار دیا جائے۔ آپ نے اس سے اس لیے منع کیا کیونکہ اس سے جانور کو تکلیف ہوتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية