البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے عورت کو سر منڈوانے سے منع فرمایا ہے۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں عورت کو سر کے بال منڈوانے سے منع کیا گیا ہے خواہ استرے سے مونڈا جائے یا کسی مشین سے۔ اس لیے کہ شکل اور خوبصورتی میں عورتوں کی چوٹیاں، مردوں کی داڑھیوں جیسی ہوتی ہیں۔اس سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ مردوں کے لیے سر کے بال منڈوانا جائز ہے۔ اور اس میں کوئی اختلاف نہیں۔ مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح للقاري: (7/2845)


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية