البحث

عبارات مقترحة:

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

نقیعہ، سفر سے آنے والے مسافر کے لیے تیار کیا جانے والا کھانا، ضیافت کے لیے ذبح کیا جانے والا جانور۔
(النَّقِيعَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ کھاناجو غیر موجود شخص کے لئے تیار کیا جاتا ہے جب وہ سفر وغیرہ سے واپس آ رہا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

’وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے شخص کے لیے تیار کیا جاتا ہے‘۔ ’نقع‘ کا حقیقی معنی ہے’کسی شے کا کسی دوسری شے میں ٹھہر جانا‘۔ ایک اور قول کی رو سے ’نقع‘ کا حقیقی معنی ہے’پھاڑنا ‘اور ’ذبح کرنا‘۔’نَقَعَ الْجَزُورَ ‘کا معنی ہے ’اس نے اونٹنی کو ذبح کیا‘۔ ’نقع‘کا معنی’اکٹھا ہونا‘ بھی آتا ہے۔ ’مِنْقَعْ‘ ’ٹھہرنے ‘اور ’اکٹھا ہونے‘ کی جگہ جیسے برتن اور حوض وغیرہ کو کہتے ہیں۔ غیر موجود شخص کے لیے تیار کردہ کھانے کو ’نقیعہ‘ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں(جانور) ذبح کیا جاتا ہے یا پھر اس لیے کہ اس میں اس کے لیے اکٹھا ہوا جاتا ہے۔