المليك
كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...
سورہ نور کی چار آیات جو میاں بیوی کے مابین لعان کے احکام پر مشتمل ہیں۔
لعان کی آیات سورۂ نور کی آیات نمبر 6، 7، 8 اور 9 ہیں۔ یہ میاں بیوی کے مابین ہونے والے لعان کے احکام سے متعلق ہیں۔ لعان اس وقت ہوتا ہے جب شوہر اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگا دے لیکن چار گواہ نہ لا سکے۔ اس صورت میں دونوں ایک دوسرے پر لعنت بھیجتے ہیں یعنی ان میں ہر کوئی دوسرے پر ان آیات میں بیان کردہ طریقے کے مطابق لعنت کرتا ہے اور اس کے بعد ان دونوں کی مابین ہمیشہ ہمیشہ کے لیے علیحدگی کرادی جاتی ہے۔