پلکوں کی جڑیں (أشْفارٌ)

پلکوں کی جڑیں (أشْفارٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آنکھ کے پپوٹوں کے وہ کنارے جن پر بال اُگتے ہیں اور آنکھ جھپکنے پر یہ مل جاتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاشفار: یہ شُفْر کی جمع ہے اس کا معنی ہے آنکھ کے پپوٹے کا کنارہ جہاں بال اُگتے ہیں (پلک کی جڑ)۔ ’شُفر‘ کا اصل معنی ہے : ہر چیز کا کنارہ اور اس کی دھار۔ اسی سے تلوار کی دھار کو ”شَفْرَةُ السَّيْفِ“ کہتے ہیں۔