البحث

عبارات مقترحة:

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

برَص کی بیماری کا شکار شخص
(أَبْرَصٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جس کی جلد میں سفیدی آجائے اور جلد کا خون اور اس کے نیچے کا گوشت ختم ہوجائے۔

التعريف اللغوي المختصر

ابرص یعنی وہ شخص جس کو برص کی بیماری ہو۔ برص: جلد کے ظاہر میں سفیدی آ جائے اور اس میں خون کی گردش ختم ہوجائے۔