البحث

عبارات مقترحة:

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

جھاؤ کا درخت
(أَثْلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایک درخت جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں، اس کا تنا لمبا اور پتے باریک ہوتے ہیں۔ اس پر کوئی ایسا پھل نہیں لگتا جسے کھایا جاتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

’جھاؤ ‘جو ’طرفاء‘درخت کی مانند ہوتا ہے ۔ تاہم یہ اس سے بڑا ہوتا ہے اور اس کی لکڑی اس سے عمدہ ہوتی ہے ۔ اس کا پھل سرخ دانے کی شکل میں ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا،اس کی جڑیں بہت موٹی اور لمبی ہوتی ہیں ۔