تلوا (أَخْمَص)

تلوا (أَخْمَص)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


انسان کے پاؤں کا نچلا حصہ (تلوا) جو چلتے وقت زمین کو نھیں لگتا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاخمص: ’پاؤں کا نچلا بیچ کا حصہ جو زمین کو نہیں لگتا‘۔ کہا جاتا ہے: ”خَمِصَت القَدَمُ“ جب پاؤں کا نچلا حصہ (تلوا) زمین سے اٹھا رہے اور اسے نہ چھوئے۔ لفظِ ’اخمص‘ کی اصل ’خَمْص‘ ہے، جس کا معنی ’خالی اور فارغ ہونا‘ ہے۔