ایک نیلی آنکھ اور دوسری سیاہ آنکھ والی عورت (أَخْيَف)

ایک نیلی آنکھ اور دوسری سیاہ آنکھ والی عورت (أَخْيَف)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ عورت جس کی ایک آنکھ کالی اور دوسری نیلی ہو۔

الشرح المختصر :


’خیف‘ آنکھ کی تخلیق میں ایک عیب ہے، جس میں ایک آنکھ کالی اور دوسری نیلی ہوتی ہے۔ چاہے یہ عیب انسان میں ہو یا جانور میں۔

التعريف اللغوي المختصر :


الأَخْيَفُ: وہ عورت جس کی ایک آنکھ کالی اور دوسری نیلی ہو۔ ’خیف‘ دراصل مختلف اور جدا جدا ہونے کو کہتے ہیں۔ ہر دو رنگوں کا مختلف اور جدا جدا ہونا ’خیف‘ کہلاتا ہے۔