حصے، ٹکڑے (أَشقاصٌ)

حصے، ٹکڑے (أَشقاصٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی مشترکہ شے میں حصہ چاہے وہ شے تھوڑی ہو یا زیادہ ۔

التعريف اللغوي المختصر :


اَشخاص یہ ’شِقْصٌ‘ کی جمع ہے جس کا معنی ہے کسی چیز کا ٹکڑا یا کچھ حصہ۔ ’شِقْصٌ‘ کا لفظ دراصل ’تَشْقِیص‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: ’کسی شے کے ٹکڑے ٹکڑے کردینا‘۔ ’شَقِیص‘ کا معنی ہے: شریک وحصہ دار۔ ایک قول کی رو سے یہ دراصل ’مِشْقَص‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’لمبا چوڑا پھل‘ (تیر وتلوار کا)۔ ’شِقْصٌ‘ کے یہ معانی بھی آتے ہیں: ٹکڑا، نصیب، حصہ، جزء، قسمت۔