عجمی (أَعْجَمِيٌّ)

عجمی (أَعْجَمِيٌّ)


الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جو فصیح عربی میں بات نہ کرسکتا ہو اگرچہ وہ عرب ہی کیوں نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


عجمی وہ شخص ہوتا ہے جو فصیح زبان میں گفتگو نہ کرسکتا ہو، خواہ وہ عربی ہی کیوں نہ ہو۔ لفظ عجمی اصل میں ’عُجْم‘ سے ماخوذ ہے، اس سے مراد ’گونگا پن‘ اور ’فصاحت ووضاحت سے عاری‘ ہونا ہے۔