غبار آلود (أَغْبَرُ)

غبار آلود (أَغْبَرُ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ انسان جس کے جسم کے کسی حصے پر غبار لگ جائے۔ غبار آلود شخص۔

التعريف اللغوي المختصر :


أغبر کہتے ہیں اس شے کو جو غبار آلود ہو اور اس پر غبار کا رنگ چڑھ جائے۔ غُبار در اصل مٹی یا باریک راکھ ہے۔ ’غُبارْ‘ ماخوذ ہے ’غَبْر‘ سے، بمعنی باقی رہنا۔ باریک مٹی (دھول) کو غبار اس لیے کہتے ہیں کہ وہ مٹی کی باقی ماندہ شے ہوتی ہے۔