کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض ہے جو آہستہ آہستہ اس عضو کو ختم کردے۔ (أَكِلَةٌ)

کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض ہے جو آہستہ آہستہ اس عضو کو ختم کردے۔ (أَكِلَةٌ)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض جو اسے آہستہ آہستہ ختم کردے حتی کہ اس شخص کی موت واقع ہو جاۓ۔

التعريف اللغوي المختصر :

’اکلۃ‘ سے مراد کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض ہے جو آہستہ آہستہ اس عضو کو ختم کردے۔ ’أَكِلَ الشَّيْءُ، وائْتَكَلَ، وتَأَكَّلَ‘ سے مراد کسی چیز کا کم یا ختم ہو جانا ہے۔