رحمی رشتہ دار، (أُولُو الأرْحامِ)

رحمی رشتہ دار، (أُولُو الأرْحامِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ رشتے دار جو نہ تو صاحب الفرض ہونے کی وجہ سے وارث بنے اور نہ ہی عصبہ ہونے کی وجہ سے۔ چاہے مرد ہوں یا عورتیں۔ (1)