اِرادۂ کونیہ، مشیت الہٰی، اللہ کا ارادہ۔ (إرادة كونية)

اِرادۂ کونیہ، مشیت الہٰی، اللہ کا ارادہ۔ (إرادة كونية)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


اللہ کی مشیت جس سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا چاہے وہ کسی پسندیدہ شے میں ہو یا پھر ناپسندیدہ شے میں۔

الشرح المختصر :


ارادہ کونیہ: یہ وہ ارادہ ہے جس کا تعلق خلق و ایجاد سے ہے اورجو تمام موجودات و حوادث کو شامل ہے۔ اس کائنات میں خیر و شر، کفر و ایمان اوراطاعت و معصیت جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس کے بارے کہا جائے گا کہ ’’اللہ جو چاہتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے اور جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا‘‘۔