جگ، لوٹا (إِبْرِيقٌ)

جگ، لوٹا (إِبْرِيقٌ)


التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایسا برتن جس کا ایک دستہ ہوتا ہے جس سے پکڑتے ہیں اور ایک ٹونٹی ہوتی ہے جس سے بہنے والی چیز ڈالی جاتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


الإِبْرِيقُ: مٹی یا کسی دھات کا بنا ہوا برتن، اس کو پکڑنے کے لیے دستہ اور ایک ٹونٹی ہوتی ہے جس سے اس میں موجود بہنے والی کوئی چیز ڈالی جاتی ہے۔