الرب
كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...
کلام کو اس طرح پیش کرنا کہ اس میں کئی معانی کا احتمال پایا جائے۔
اِجمال: کلام کو اس طرح ذکر اور پیش کرنا کہ اس میں متعدد معانی کا اس طرح احتمال ہو کہ کسی ایک کو دوسرے پر کوئی خصوصیت حاصل نہ ہو، نیز کسی ایک معنی کو دوسرے پر کسی دوسرے واضح کلام کے بغیر ترجیح دینا ممکن نہ ہو۔ بنابریں اجمال میں اس وقت تک توقف اختیار کیا جاتا ہے، جب تک کوئی ایسا واضح کلام نہ مِل جائے، جو اس کی تفسیر اور وضاحت کرے۔
بکھری ہوئی شے کو بغیر تفصیل کے جمع اور حاصل کرانا۔ اس کا زیادہ تر استعمال ”مختصر کلام“ کے معنی میں ہوتا ہے۔