دورانِ نماز حالتِ قیام میں دونوں ہاتھوں کو بغیر باندھے کھلا چھوڑ دینا (إِرْسالٌ)

دورانِ نماز حالتِ قیام میں دونوں ہاتھوں کو بغیر باندھے کھلا چھوڑ دینا (إِرْسالٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دورانِ نماز، حالت قیام میں دونوں ہاتھوں کو باندھنے کے بجائے کھلا چھوڑ دینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


’ارسال‘ مصدر ہے ’أرسل‘ فعل کا۔ ’أَرْسَلَ الشيءَ‘ یعنی اس نے فلاں شے کو کھلا اور بیکار چھوڑ دیا۔ ارسال کا معنی توجیہ پیش کرنا اور بھیجنا بھی آتا ہے۔