صبح کا خوب واضح ہو جانا (إِسْفارٌ)

صبح کا خوب واضح ہو جانا (إِسْفارٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


فجر کی روشنی کا اس طرح ظاہر ہونا کہ اس میں کوئی شک نہ ہو۔

الشرح المختصر :


’اِسفار‘ سے مراد فجر کی روشنی کا ایسا واضح ظہور ہے کہ اسے دیکھنے والا ہر شخص یہ جان لے کہ یہ صبح صادق ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


إسفار، ’أسفرَ‘ کا مصدر ہے۔ اسفار کا اصل معنی ہے کھولنا، بیان کرنا اور واضح کرنا۔ کہا جاتا ہے: ”أسْفَرَ الصُّبْحُ“ یعنی صبح کا اس طرح روشن ہو گئی کہ کسی قسم کا شک باقی نہ رہا۔