توبہ کرانا (اسْتِتابَةٌ)

توبہ کرانا (اسْتِتابَةٌ)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جو شخص دین اسلام کو چھوڑ کر کفر کی طرف پلٹ گیا ہو اس پر توبہ پیش کرنا (یعنی اسے توبہ کرنے کو کہنا)۔

الشرح المختصر :


الاِسْتِتابَةُ: مرتد انسان جس نے دین اسلام کو چھوڑ کر کفر قبول کرلیا ہو، اسے دین اسلام کی طرف رجوع کرنے اور دوبارہ اس کی طرف لوٹ آنے کی دعوت دینا اور ایسا کرنے کا تقاضا کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاِسْتِتابَةُ: کسی پر توبہ پیش کرنا اور اسے توبہ کرنے کو کہنا۔ ’توبہ‘ کا معنی ہے گناہ سے رک جانا۔