پتھر سے استنجا کرنا (اسْتِجْمارٌ)

پتھر سے استنجا کرنا (اسْتِجْمارٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آگے یا پیچھے کی شرمگاہ سے نکلنے والی نجاست کو پتھر وغیرہ سے صاف کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


’استجمار‘ سے مراد چھوٹے پتھروں سے استنجا کرنا ہے۔