مہلت چاہنا، مزید وقت مانگنا (اسْتِمْهالٌ)

مہلت چاہنا، مزید وقت مانگنا (اسْتِمْهالٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی کام کو سر انجام دینے کے لئے اضافی وقت مانگنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


استمہال: مہلت مانگنا۔ مہلت کا معنی ہے کسی کام میں تاخیر اور مزید مدت۔