کھانا جمع کرنا (اقْتِياتٌ)

کھانا جمع کرنا (اقْتِياتٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اتنا کھانا جمع کرنا جو انسان کے جسم کے لیے کافی سکے اور جتنی مقدار کے نہ ہونے سے جسم کو نقصان ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


اقْتِياتٌ یہ ’قُوت‘ سے باب ’افتعال‘ کا صیغہ ہے۔ اس کا معنی ہے’اتنا کھانا جمع کرنا جس سے انسان کا سانس جاری رہے اور موت سے بچ جائے‘۔