سرمہ لگانا (اكْتِحالٌ)

سرمہ لگانا (اكْتِحالٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زینت اختیار کرنے یا علاج کے لیے آنکھ کی پلکوں میں سرمہ لگانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


سرمہ استعمال کرنا۔ سرمہ وہ چیز ہے جو آشوب چشم کے علاج کے طور پر یا زینت اختیار کرنے کے لیے آنکھ میں لگائی جاتی ہے۔