قدوہ سیئہ، بُرائی اور شر میں آئیڈیل ونمونہ (القُدْوَةُ السَّيِّئَةُ)

قدوہ سیئہ، بُرائی اور شر میں آئیڈیل ونمونہ (القُدْوَةُ السَّيِّئَةُ)


التربية والسلوك الثقافة والدعوة

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ شخص جو برائی اور بگاڑ میں دوسروں کے لیے نمونہ اور آئیڈیل بنے۔

الشرح المختصر :


’قدوہ سیئہ‘ ہر اس متبوع (پیشوا) کا نام ہے جو نبیﷺ کى بتائی ہوئی راہ پر نہ چلے، بلکہ برے افعال، اقوال اور اعتقادات میں لوگوں کا ایسا آئیڈیل بن جائے کہ لوگ اس کی مشابہت اختیار کرنے لگیں۔ شیطان، مشرک وبدعتی لوگ، فاسق آبا واجداد، علماءِ سوء اور ضلالت وگمراہی کے رہبران مذکورہ ’’قدوہ سیئہ‘‘ کے چند روپ ہیں۔