مرد کے عضو تنسل میں تناؤ (انْتِشارٌ)

مرد کے عضو تنسل میں تناؤ (انْتِشارٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شہوت کی وجہ سے مرد کے آلہ تناسل کا تن جانا اور حرکت کرنا۔

الشرح المختصر :


سوچنے دیکھنے یا چھونے سے پیدا ہونے والی شہوت کے وقت مرد کے آلہ تناسل میں حرکت اور تناؤ پیدا ہونا انتشار کہلاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


انتشار کا لغوی معنی ہے پھیلنا اور دراز ہونا۔ یہ اصل میں ’نشر‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنى ہوتے ہیں کسی چیز کا کھولنا۔