خشکی (بَـرٌّ)

خشکی (بَـرٌّ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زمین کا خشک حصہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَرُّ: اس سے مراد زمین کا خشک حصہ ہے، کہا جاتا ہے ’فُلانٌ نَـجا إلى البَرِّ‘ فلاں شخص خشکی تک پہنچ کر غرق ہونے سے بچ گیا، یہ ’بحر‘ کی ضد ہے۔ ’بَرّ‘ سچا، محسن وکریم کے معنوں میں بھی آتا ہے۔