شہد سے تیار کردہ شراب (بِتْعٌ)

شہد سے تیار کردہ شراب (بِتْعٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


شہد سے تیار کردہ ایک نشہ آور مشروب۔

التعريف اللغوي المختصر :


بتع: شہد سے بنائی گئی نبیذ، اس نبیذ کے تیز پن کی وجہ سے اسے بتع سے موسوم کیا گیا ہے، کیونکہ یہ لفظ ’البَتَع‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے شدت اور سختی۔ کہا جاتا ہے: ”بَتَعَ الخَمْرَ“ یعنی اس نے شہد سے شراب بنائی۔