القدير
كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...
کسی دوسرے کے دعا کرنے پر آدمی کا 'آمین' کہنا۔
دعا پر آمین کہنا ان قولی آداب و عبادات میں سے ہے جنہیں کسی دوسرے کی دعا کے سننے یا پڑھنے پر اپنایا جاتا ہے، چاہے یہ دعا آمین کہنے والے کے لیے ہو یا خود دعا مانگنے والے کے لیے ہو یا دونوں کے لیے ایک ساتھ ہو۔ 'آمين' ان دعائیہ الفاظ میں سے ہے جنہیں نماز یا خارج از نماز دعاؤں کے بعد بولا جاتا ہے کیونکہ مومن اللہ تعالی سے اپنی دعا کی قبولیت کا سوال کرتا ہے۔ یہ اسم فعل امر ہے جو 'تأمين' سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے: اے اللہ! تو قبول فرما۔