العلي
كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...
کتے یا کسی اور شکاری جانور کو شکار پر حملہ کرنے کے لئے چھوڑنا اور دوڑانا۔
تحریش: انسانوں یا جانوروں جیسے کتے سانڈ وغیرہ کو ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی غرض سے ان کو اکسانا اور باہم لڑانا۔ اس کا زیادہ تر استعمال کلبِ معلم کو شکار پر حملہ آور کرانے کی غرض سے اسے برانگیختہ کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
تحریش کا لغوی معنی ہے فساد پھیلانا اور پھڑکانا۔ جیسے لوگوں میں بگاڑ اورانتشار پیدا کرتے وقت کہا جاتا ہے: ”حَرَّشَ بين القَوْمِ“ یعنی اس نے بعض لوگوں کو بعض کے خلاف اکسایا۔ اسی طرح کہا جاتا ہے: ”حَرَّشَ بين البَهائِمِ“ جانوروں کو باہم لڑانے کے لیے اکسانا۔ یہ رغبت، شوق اور جوش دلانے کے معنی میں بھی آتاہے۔