البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

حالتِ تشہد میں انگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ اور دائرہ بنانا
(تَحْلِيقٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوران نماز تشہد کی حالت میں انگوٹھے اور درمیانی انگلی کے سِروں کو حلقے کی شکل میں ملانا۔

الشرح المختصر

نماز میں ”تحلیق“ کا طریقہ یہ ہے کہ نمازی دورانِ تشہد دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے سِرے کو درمیانی انگلی کے سِرے پر دائرے کی شکل میں رکھے اور چھنگلیا اور انگشتِ خاتم کو بند کرلے اور شہادت کی انگلی سے اشارہ کرے۔ ’سبّابة‘ سے مراد انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

تحلیق: دائرہ بنانا، کسی شے کو حلقے کی مانند بنانا۔ یہ بال مونڈنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ ’تحلیق‘ کا برعکس تقصیر ہے یعنی بالوں چھوٹا کرنا اور تراشنا۔