ترضی، خوشنودی کا حصول، رضا جوئی (تَرَضِّي)

ترضی، خوشنودی کا حصول، رضا جوئی (تَرَضِّي)


العقيدة التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


دوسروں کے مطالبہ کے بغیر ان کے لیے اللہ تعالیٰ کی رضا کا خواست گار ہونا۔

الشرح المختصر :


ترضی: دوسروں کے لیے اللہ تعالی کی رضا کا خواست گار اور طلب گار ہونا، خاص طور پر صحابۂ کرام کے لیے، کیوں کہ وہ بکثرت اللہ سے اس کی رضا مانگا کرتے تھے اور ان کاموں میں کوشاں رہتے تھے جو اس کی خوشنودی کا باعث ہوتے اور اللہ کی طرف سے ان پر جو آزمائشیں آتیں ان پر راضی برضا رہتے تھے۔

التعريف اللغوي المختصر :


ترضّی: ’رضا جوئی‘ جو کہ ’سُخط‘ (ناراضگی) کی ضد ہے۔