البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

خاص
(خاصٌّ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ لفظ جو کسی محدود شے پر دلالت کرنے کے لیے وضع کیا گیا ہو۔

الشرح المختصر

خاص: ہر وہ لفظ جو کسی محدود شے پر دلالت کرنے کے لیے وضع کیا گیا ہو خواہ وہ شے ایک ہو جیسے زید اور خالد یا پھر کئی ہوں جیسے اسماء عدد مثلا ’مائۃ‘ (سو) اور ’ألف‘(ہزار)۔

التعريف اللغوي المختصر

خاص: ’اکیلی شے‘۔ یہ عام کی ضد ہے اور محدود ومحصور کے معنی میں بھی آتا ہے۔