البحث

عبارات مقترحة:

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

مخالفت
(شقاق)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جانا اور حق کی مخالفت کرنا۔

الشرح المختصر

شِقاق: حق کی مخالفت اور اس سے دشمنی کرنا اور اس سے دور ہونا۔ ’’شَقُّ عَصا الـمُسْلِمِين‘‘ کا یہی معنی ہے کہ مسلمان جس امام کی اتباع پر متفق ہوگئے ہوں اس میں ان سے الگ ہوجانا۔

التعريف اللغوي المختصر

شِقاق: مخالفت و دشمنی۔ اسی سے کسی کی مخالفت کرنے کو ”شاقَّهُ، مُشاقَّةً وشِقاقاً“ کہا جاتا ہے۔ اس لفظ کا اصل معنی کسی شے میں شگاف پڑ جانے پر دلالت کرتا ہے۔