البحث

عبارات مقترحة:

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

سفارشی/ حقہ شفعہ رکھنے والا شخص
(شَفِيعٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ شخص جسے اپنے ہمسایہ یا شریک کا حصہ اپنی ملکیت میں لینے کا حق حاصل ہو ۔

الشرح المختصر

شفیع: وہ شخص ہے جسے حق شفعہ حاصل ہوتا ہے ۔ حق شفعہ سے مراد وہ حق ہے جس کی بناء پر ایک شریک اپنے دوسرے شریک کے اس حصہ کو خرید کر واپس لے سکتا ہے جو کسی اور شخص کے پاس منتقل ہوچکا ہو ۔

التعريف اللغوي المختصر

الشَّفِيعُ: اس شخص کو کہا جاتا ہے جو دو لوگوں کے درمیان بحیثیت واسطہ ہوتا ہے اور ان دونوں میں سے ایک سے دوسرے کی کوئی ضرورت پورى کرنے کو کہتا ہے۔