البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

ماہ رمضان
(شَهْرُ رَمَضانَ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہجری سال کا نواں مہینہ۔

الشرح المختصر

ماہ رمضان: یہ ہجری سال کا نواں مہینہ ہے جو ماہ شعبان کے بعد اور ماہ شوال سے پہلے آتا ہے۔ دوسرے مہینوں کی بنسبت ماہ رمضان کے کچھ خاص احکام و فضائل ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں: اس میں قرآن پاک نازل ہوا، اس کے روزے فرض ہیں، اس میں شب قدر آتی ہے، تراویح کی نماز باجماعت پڑھی جاتی ہے، نیز اس مہینے میں کئی گنا ثواب بڑھ جاتا ہے۔