البحث

عبارات مقترحة:

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

نفل روزہ
(صَوْمُ التَّطَوُّعِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہر وہ روزہ جسے اللہ تعالیٰ نے فرض روزے سے زائد مشروع فرمایا ہے۔

الشرح المختصر

نفل روزے: ایسے روزے کے ذریعہ اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنا جو فرض نہیں ہے۔ انھیں مسنون اور مستحب روزے بھی کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں: 1- مطلق نفل روزہ: وہ روزہ جو کسی مخصوص وقت کی قید کے بغیر رکھا جائے الا یہ کہ یہ روزہ منہی عنہ ایام میں نہ رکھا جائے۔ 2- مقید نفل روزہ: وہ روزہ جو قرآن وسنت میں مخصوص وقت کی قید کے ساتھ مذکور ہوا ہو۔ جیسے شوال کے چھ روزے، پیر اور جمعرات کے دن کا روزہ، عرفہ کے دن کا روزہ، نویں اور دسویں محرم کے روزے۔