البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

صفات اضافیہ (نسبتی صفات)
(صِفاتٌ إضافِيَّةٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسی نسبت جس کو اس کے غیر کو سمجھنے ہی سے سمجھنا ممکن ہے۔

الشرح المختصر

’اِضافی صفات‘ وہ اعتباری صفات ہیں، جن کا در حقیقت خارج میں وجود نہیں ہوتا اور وہ صرف اپنے بالمقابل شے کو سمجھنے ہی سے سمجھ میں آتی ہیں۔ یعنی وہ دوسرے کی طرف منسوب کسی صفت پر دلالت کرتی ہیں۔ جیسے صفتِ خلق۔ چنانچہ صفت کا انکار کرنے والوں کے نزدیک اس کا معنی صفتِ خلق کا ثبوت نہیں ہے، بلکہ اس کا معنی اس کے لیے مخلوق کا وجود ہے۔ اسی طرح ان لوگوں کا ’اِحیاء‘ اور ’اِماتہ‘ (مارنے اور جِلانے) جیسے دیگر متعدی فعلی صفات کے بارے میں بھی کہنا ہے۔