اتفاق، اجماع (الاتِّفَاق)

اتفاق، اجماع (الاتِّفَاق)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی دور میں امت مسلمہ کے تمام مجتہدین کا کسی شرعی حکم پر اجماع کرنا۔

الشرح المختصر :


اتفاق: یہ فقہ واصول کے علماء کے ہاں رائج اصطلاحات میں سے ایک اصطلاح ہے۔ اس سے مراد اجماع ہے، جس کا مفہوم: کسی شرعی حکم پر عہدِ نبوت کے بعد کسی بھی دور میں امت محمدیہﷺ کے جملہ مجتہدین کا اتفاق واشتراک ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


اتفاق: دو اشیاء کا باہم متحد اور قریب قریب ہونا۔ اس کا اطلاق باہم قریب ہونے، متحد ہونے اور یکساں ہونے پر بھی ہوتا ہے۔