البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

مرہم پٹی، وہ کپڑا جو زخم پر باندھا جاتا ہے۔
(ضِمادٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

زخم پر لپیٹی جانے والی پٹی یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز ، خواہ اس کے ساتھ دوا ہو یا نہ ہو۔

الشرح المختصر

’ضماد‘ سے مرا ہر وہ کپڑا یا اس طرح کی کوئی اور شے ہے جسے زخم کے خراب ہونے یا خون کے بہاؤ کو روکنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے چاہے اس کے ساتھ دوا رکھی جائے یا نہ رکھی جائے ۔

التعريف اللغوي المختصر

زخم پر کپڑے کا ٹکرا وغیرہ باندھنا۔ ’ضِمَادَة‘ سے مراد وہ پٹی اور کپڑے کا ٹکڑا ہے جو عضو وغیرہ پر لپیٹا اور باندھا جاتا ہے۔ ’ضَمْد‘ کا اصل معنی ہے ’اکٹھا کرنا اور ملانا‘۔ یہ خشک ہونے اور سوکھنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ جب ذبح شدہ جانور کا خون خشک ہو جائے اور سوکھ جائے تو کہا جاتا ہے: ”ضَمَدَ الدَّمُ عَلَى الذَّبِيحَةِ“ کہ مذبوح جانور کے جسم پر اس کا خون چپک کر سوکھ گیا۔