البحث

عبارات مقترحة:

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

اصولِ تفسیر
(أُصُولُ التَّفْسِير)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسے قواعد اور صحیح طریقوں کا مجموعہ جن کی قرآن کریم کے معانی تک پہنچنے کے لیے ضرورت پڑتی ہے۔

الشرح المختصر

اصولِ تفسیر سےمراد وہ اصول اور بنیادیں ہیں جنہیں مفسر قرآن کے معانی، شرعی احکام اور ان مصالح کو صحیح طور پر اخذ واستنباط کے لیے استعمال کرتا ہے جو قرآن کا مقصود ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ان مناہج سے بھی واقف ہوتا ہے جو اس مقصد کے لیے ابتدائی مفسرین جیسے صحابہ کرام وغیرہ نے اختیار کیے۔ اصول تفسیر کے اہم ترین موضوعات تین کلی امور ہیں: اول: تفسیر کے مصادر اور اس کے ذرائع دوم: تفسیر میں اجماع، اس میں اختلاف کی اقسام اور اس کے اسباب دوم: مفسرین کے مابین پائے جانے والے اختلاف سے تعامل کی کیفیت اور ان کے مابین ترجیح دینے کے طریقے۔