طوفان (طوفان)

طوفان (طوفان)


العقيدة التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ چیز جو انسان کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ ایسی شے عموماً بہت زیادہ اور مسلسل آنے والی ہوتی ہے بایں طور کہ ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جیسے غرق کر دینے والا سیلاب اور بڑے پیمانے پر واقع ہونے والی اموات۔

التعريف اللغوي المختصر :


بہت بڑا سیلاب۔ اس کا اطلاق ہر اس شے پر ہوتا ہے جو بہت بڑی اور زیادہ ہو اور اشیاء کو گھیر کر اپنی لپیٹ میں لے لے۔ "طوفان" کا لفظ دراصل "طوْف" سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی شے کا کسی دوسری شے پر گھومنا۔ "طواف" کے یہ معانی بھی آتے ہیں: چلنا، اترنا۔