البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

طرب
(طَرَبٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

نشاط و انبساط کی وہ کیفیت جو انسان کو خوشی، یا آرام یا اس طرح کی کسی دیگر چیز سے حاصل ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

خفت یا نشاط کی ایسی کیفیت جو انسان کو ملنے والی خوشی وغیرہ سے اس پر طاری ہوتی ہے۔ ’طرَب‘ اصل میں خفت، ہلکاپن اور جھومنے کی کیفیت کو کہتے ہیں۔ طرب کے معانی میں گانا باجا، لہو لعب، دل لگی بھی آتے ہیں۔ ’اہلِ طرَب‘ گانا باجا اور لہو لعب کرنے والوں کو کہتے ہیں۔