علتِ فاعلی (وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو)۔ (علة فاعلية)

علتِ فاعلی (وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو)۔ (علة فاعلية)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جو کسی شے کو وجود دیتی ہے یا جو کسی دوسری شے کے حصول کا سبب بنتی ہے۔

الشرح المختصر :


علتِ فاعلی: جس کی وجہ سے کسی شے کو وجود ملتا ہے۔ چنانچہ کہا جاتا ہے: مخلوق کے وجود کی علت اللہ کی قدرت اور اس کی تخلیق ہے، بایں طور کہ اس کے غیر کا وجود اس کے وجود سے مستفاد ہوتا ہے، جب کہ اس کا اپنا وجود اس غیر کے وجود سے مستفاد نہیں ہوتا۔ جیسے چارپائی کے لیے بڑھئی۔