البحث

عبارات مقترحة:

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

شہد
(عَسَلٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ میٹھا سیال جسے شہد کی مکھی اپنے پیٹ سے نکالتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

عَسَل: شہد کی مکھی کا لعاب۔ کہا جاتا ہے: ’’عَسَّلَ النَّحْلُ ‘‘ کہ شہد کی مکھی نے شہد نکالا، یہ میٹھی چیز کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اسی سے ہم بستری کا نام ’عسل اور عُسَیلہ‘ (شہد) رکھا گیا ہے اس لیے کہ اس میں لذت اور شہوت پائی جاتی ہے۔