البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

عشائیہ
(عَشاءٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دن کے آخری حصے اور رات کی ابتدا میں عشاء کے وقت کھایا جانے والا کھانا (عشائیہ)۔

التعريف اللغوي المختصر

’عشاء‘ (عین کے زبر اور مدہ کے ساتھ): وہ کھانا جو دن کے اختتام اور رات کے آغازمیں ’عشاء‘ (عین پر زیر کے ساتھ) کے وقت کھایا جاتا ہے۔ اصل میں کلمہ عشاء تاریکی اور کسی شے کے بہت کم واضح ہونے پر دلالت کرتا ہے، پھر اسی سے اس کے قریبی معنوں کے فروعی الفاظ بنتے ہیں۔