البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

فحش کلامی، بے حیا اور ناشائستہ گفتگو
(فُحْشُ القَوْلِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ہر وہ بات جو اپنی حدود سے نکل جائے اور یوں بُری اور قابلِ مذمت ہوجائے۔

الشرح المختصر

فحش کلامی: ہر بہت بُری بات کو کہتے ہیں۔ جو ان ساری باتوں اور لفظوں کو شامل ہے جو طبیعتِ انسانی کو ناگوار محسوس ہوں، عقل سلیم جن پر نکیر کرے اور شریعت بُرا گردانے۔ فحش کلامی کی کئی شکلیں ہیں، جیسے کذب گوئی، گالی گلوج، خلافِ حقیقت بات، غیبت وچغلخوری، بہتان تراشی، علانیہ انداز میں بُرائیوں کا بیان۔ جیسے ہمبستری اور اس سے متعلقہ کیفیات کے لیے مستعمل الفاظ۔