قیلولہ (قيلولة)

قیلولہ (قيلولة)


التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دوپہر کی نیند یا اس میں آرام کرنے کو کہتے ہیں اگرچہ اس میں نیند نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


دوپہر کی نیند یا اس وقت آرام کرنے کو کہتے ہیں اگرچہ اُس میں نیند نہ ہو۔